Tanha Thi Aur Hamesha Se Tanha
Mehdi Hassan
5:19شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر یہ دنیا ہے، پیارے، یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر یہ دنیا ہے، پیارے، یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر خزاں اس گلستاں میں آتی رہی ہے ہوا سوکھے پتے اڑاتی رہی ہے یہاں پھول کھل کے، بہاروں سے مل کے بچھڑتے رہے شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر یہاں تیرے اشکوں کی قیمت نہیں ہے رحم کرنا دنیا کی عادت نہیں ہے کسی نے نہ دیکھا، یہاں خوں کے آنسو ڈھلکتے رہے شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر یہاں کا ہے دستور خاموش رہنا جو گزری ہے دل پہ کسی سے نہ کہنا یہ دن کاٹ ہنس کے، یہاں لوگ بس کے اجڑتے رہے شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر یہ دنیا ہے، پیارے، یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے شکوہ نہ کر، گلہ نہ کر...