Ham Se Badal Gaya Woh Nigahain To Kya
Noor Jehan
3:13زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا آخر میں انسان ہوں پتھر تو نہیں زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا یہ بتا، ایسی ہے میری کیا خطا جس کی دی تُو نے ہے مجھ کو یہ سزا چاہتی ہے مجھ سے اب تُو اور کیا؟ زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا زخم جو تُو نے لگایا، سی لیا زہر جو تُو نے پلایا، پی لیا بس یہی کافی ہے، جتنا جی لیا زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا آخر میں انسان ہوں پتھر تو نہیں زندگی، جا، چھوڑ دے پیچھا میرا