Guzaarishein (From "Parwarish") (Original Motion Picture Soundtrack)
Samar Jafri
3:32کھویا نہیں میں، دور چلا ہوں اس بندے سے، جو میں رہا ہوں جو میں نہیں تھا، وہ میں بنا ہوں زندگی سے لڑ میں رہا ہوں اب پوچھوں خود سے یوں، "ہوتا ہے یہ کیوں؟" اللہ میرے، کر دے کرم تُو دردِ مصیبت کر دے کم تُو دردِ دل میرا سن لے تُو راضی اب مجھ سے ہو جا تُو الجھن میری حل کر دے تُو جو بھی ہوا اب جانے دے تُو خوشیوں کا رخ کر دے ادھر تُو معافی اب مجھ کو دے دے تُو کیا ہوتا، اگر سب مل جائے پھل دنیا کے سب مل جائے دل مرجھانے کے بدلے وہ خوشی سے پھر کھل جائے یہ کیا ماجرا ہے، سکوں جو نہ ملا ہے نہ جانے کیا وجہ ہے، خفا مجھ سے خدا ہے اب پوچھوں خود سے یوں، ہوتا ہے جو یوں اللہ میرے، کر دے کرم تُو دردِ مصیبت کر دے کم تُو دردِ دل میرا سن لے تُو راضی اب مجھ سے ہو جا تُو الجھن میری حل کر دے تُو جو بھی ہوا اب جانے دے تُو خوشیوں کا رخ کر دے ادھر تُو معافی اب مجھ کو دے دے تُو اللہ میرے، کر دے کرم تُو دردِ مصیبت کر دے کم تُو دردِ دل میرا سن لے تُو راضی اب مجھ سے ہو جا تُو