Notice: file_put_contents(): Write of 625 bytes failed with errno=28 No space left on device in /www/wwwroot/muzbon.net/system/url_helper.php on line 265
Shahroz Sidiqi - Maqtool | Скачать MP3 бесплатно
Maqtool

Maqtool

Shahroz Sidiqi

Альбом: Maqtool
Длительность: 4:32
Год: 2019
Скачать MP3

Текст песни

روز دل کے بادل گرجتے ہیں
روز جنازوں کی بارش ہوتی ہے
اس بارش میں بھیگنے والے مسافر
اک چھت کی تلاش میں ڈوب رہے ہیں
بےدردی کے عالم میں کوئ سرابِسکوں بھی نہین
یہ مقدر کا تقا ضہ ہے
کہیں ماضی کا کھیل تو نہیں

ماضی کا کھیل ہے سارا یہ
ہوا حال جو ہمارا ہے
دکھتا جنت کا نظارہ سا
پر موت کا گہوارہ ہے

ماضی کا کھیل ہے سارا یہ
ہوا حال جو ہمارا ہے
دکھتا جنت کا نظارہ سا
پر موت کا گہوارہ ہے

درد کی چادر میں لپٹے ہیں
خون کے اشکوں میں بہتے ہیں
راتوں کو جاگتے نہ سوتے ہیں
کروٹوں میں ہی آہ بھرتے ہیں

مائوں کے آنچل کے کفن بنتے ہیں
بےبسی میں خود کو دفن کرتے ہیں
ایوانِ انصاف میں قاتل بیٹھے ہیں
خوابوں کی تعبیروں سے درتے ہیں

مٹ جائےگا دنیا سے

ماضی کا کھیل ہے سارا یہ
ہوا حال جو ہمارا ہے
دکھتا جنت کا نظارہ سا
پر موت کا گہوارہ ہے

ماضی کا کھیل ہے سارا یہ
ہوا حال جو ہمارا ہے
دکھتا جنت کا نظارہ سا
پر موت کا گہوارہ ہے