Duur

Duur

Strings

Альбом: Duur
Длительность: 5:08
Год: 2000
Скачать MP3

Текст песни

(ساجنا)

ساجنا

(دور، دور)
(دور، دور)

دور سے کوئی آئے
کہیں چھپکے سے وہ دل میں
سما جائے
ساجنا، آ

دور، دور (ساجنا)
دور، دور

دور سے کوئی آئے (آ)
کہیں چھپکے سے وہ دل میں
سما جائے
ساجنا (ساجنا)

دور، دور (آ، ساجنا، ساجنا)
دور، دور (ساجنا، ساجنا، ساجنا۔۔۔)

دیکھیں مجھے جب وہ آنکھیں
میں کھو جاؤں (آ)
اِن آنکھوں کے رستے
میں اُس کے دل میں سماؤں

کچھ کہہ نہ پاؤں اُسے
میں کچھ سُن نہ پاؤں
اُس کے بنا میرا جیون
جیسے کوئی سونا گاؤں

دور، دور (ساجنا، ساجنا، ساجنا)
دور، دور (ساجنا، ساجنا)

سورج کی کرنوں سے بنتا ہے
چہرہ تمہارا
اِک یہ ہی چہرہ
ہے میرا جیون سہارا

آنکھیں تیری میری ندیا
پلکیں کنارا
لاکھوں دکھوں میں اکیلا
ہے میرا یہ دل بے چارہ

دور، دور (ساجنا، ساجنا، ساجنا)
دور، دور (ساجنا، ساجنا)

دور سے کوئی آئے (آ)
کہیں چھپکے سے وہ دل میں
سما جائے
ساجنا (ساجنا، ساجنا، ساجنا)

دور، دور
دور، دور

دور، دور (آ)
دور، دور (ساجنا)
دور، دور
دور، دور (ساجنا)
(ساجنا۔۔۔)