Notice: file_put_contents(): Write of 638 bytes failed with errno=28 No space left on device in /www/wwwroot/muzbon.net/system/url_helper.php on line 265
Ahmed Rushdi - Ko Ko Korena | Скачать MP3 бесплатно
Ko Ko Korena

Ko Ko Korena

Ahmed Rushdi

Альбом: Arman & Haveli
Длительность: 3:30
Год: 1972
Скачать MP3

Текст песни

میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی
نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی
رہتی ہے وہ دور کہیں، اتا پتا معلوم نہیں

کو کو کورینا

جھیل سی گہری آنکھیں جس کی، پھول سا جس کا چہرہ
کالی زلفیں ناگن بن کر دیتی ہیں جس پہ پہرا
جھیل سی گہری آنکھیں جس کی، پھول سا جس کا چہرہ
کالی زلفیں ناگن بن کر دیتی ہیں جس پہ پہرا

تم پوچھو گے مجھ سے، دنیا بھر میں کون ہے ایسا حسیں

میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی
نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی
رہتی ہے وہ دور کہیں، اتا پتا معلوم نہیں

کو کو کورینا
کو کو کورینا
کو کو کورینا
کو کو کورینا

ہو سکتا ہے، کل خود مجھ کو وقت وہاں لے جائے
میں گھبراؤں دیکھ کے اُس کو، وہ مجھ سے شرمائے
ہو سکتا ہے، کل خود مجھ کو وقت وہاں لے جائے
میں گھبراؤں دیکھ کے اُس کو، وہ مجھ سے شرمائے

میں کہہ دوں گا، دلبر، میں نے شاید دیکھا ہے تم کو کہیں

میرے خیالوں پہ چھائی ہے اک صورت متوالی سی
نازک سی، شرمیلی سی، معصوم سی، بھولی بھالی سی
رہتی ہے وہ دور کہیں، پر اتا پتا معلوم نہیں

کو کو کورینا
کو کو کورینا
کو کو کورینا
کو کو کورینا