Ek Baar Chale Aao

Ek Baar Chale Aao

Mehdi Hassan

Длительность: 3:09
Год: 2006
Скачать MP3

Текст песни

پھر آ کہ چلے جانا
پھر آ کہ چلے جانا
اک بار چلے آؤ
اک بار چلے آؤ
صورت تو دکھا جاؤ
اک بار چلے آؤ

تم کو میرے گیتوں کا
سنگیت بلاتا ہے
سنگیت بلاتا ہے

کچھ گیت میرے سن لو
کچھ اپنی سنا جاؤ

اک بار چلے آؤ
پھر آ کہ چلے جانا

جو تم کو بلائیں پھر
جو تم کو بلائیں پھر
تم شوق سے مت آنا
تم شوق سے مت آنا

کس بات پہ روٹھے ہو؟
اتنا تو بتا جاؤ

اک بار چلے آؤ
پھر آ کہ چلے جانا

کیا دل کے تڑپنے کا
احساس نہیں تم کو
احساس نہیں تم کو

اب جان پہ بن آئی
للہ چلے آؤ

اک بار چلے آؤ
پھر آ کہ چلے جانا