Aao Kahin Door Chalein
Mehdi Hassan & Mehnaz
6:15پیار کریں گے (ہو) پل پل (ہو ہو ہو) کل سے زیادہ آج کریں گے، آج سے زیادہ کل اقرار کریں گے (ہو) پل پل (hm-hmm) کل سے زیادہ آج کریں گے، آج سے زیادہ کل پیار کریں گے... اک دوجے میں (ہو) ہم کھو جائیں ہم تم کھو جائیں (ہم تم کھو جائیں) ہو، اک دوجے میں ہم تم کھو جائیں پلکوں کے چلمن میں تم کو چھپا لیں اس دل کی دھڑکن میں تم کو بسا لیں آو، گلے سے لگا لیں جاں نثار کریں گے (ہو) پل پل (hm-hmm) کل سے زیادہ آج کریں گے، آج سے زیادہ کل پیار کریں گے (ہو، اَہا!) تم ہو میرے (ہو) ساتھی دل کے ساتھی منزل کے (ساتھی میرے دل کے) ہو، تم ہو میرے ساتھی دل کے آنکھوں سے آنکھوں نے وعدہ لیا ہے سینے میں دل، دل میں تیری صدا ہے دیکھو، بدل نہیں جانا اعتبار کریں گے (ہو)