Zindagi Too Ne Har Qadam Pe Mujhe -Duet
Mehnaz
3:48بھول سکتا نہیں دل میرا محبت تیری آج جو کچھ بھی ہوں میں یہ ہے عنایت تیری دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتا ہوں دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتا ہوں دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں تیرے ہونٹوں پہ نئے پھول کھلانے کے لیے تیرے ہونٹوں پہ نئے پھول کھلانے کے لیے تجھ کو دنیا میں جدا سب سے بنانے کے لیے پیار اپنا تیری آنکھوں میں سجا دیتا ہوں دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں چھین سکتا نہیں اب مجھ سے میرا پیار کوئی چھین سکتا نہیں اب مجھ سے میرا پیار کوئی پیار کی راہ میں آئے گی نہ دیوار کوئی میں قسم کھا کے زمانے کو بتا دیتا ہوں دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتا ہوں دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں