Tere Bina Yun Gharriyan Beeteen

Tere Bina Yun Gharriyan Beeteen

Masood Rana

Альбом: Gems Of Masood Rana
Длительность: 4:11
Год: 1991
Скачать MP3

Текст песни

تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں
ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں
ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں...

خود منزل کو ٹھکرایا ہے، مجبوری کے سائے ہیں

تاریکی میں ہم نے اپنے دل کے داغ جلائے ہیں

ہار گئے دو پیار بھرے دل، ظالم رسمیں جیت گئیں
ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں...

لوٹ لیا حالات نے ہم کو، تیرا جہاں آباد رہے

لوٹ لیا حالات نے ہم کو، تیرا جہاں آباد رہے
کاش ہمیں تُو بھول ہی جائے، پیار نہ تجھ کو یاد رہے

پتجھڑ ہی انجام تھا جن کا، اب وہ بہاریں بیت گئیں
ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں
ہو، تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں...