Rafta Rafta Woh Meri Hasti Ka Saman
Mehdi Hassan
3:40بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل زلفوں کا آوارہ بادل بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل زلفوں کا آوارہ بادل تم سے ایک سوال کرے گا جب-جب میری یاد آئے گی بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل زلفوں کا آوارہ بادل تم سے ایک سوال کرے گا جب-جب میری یاد آئے گی بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل جب بھی چمن میں تم جاؤ گے جب بھی چمن میں تم جاؤ گے پھولوں کو روتا پاؤ گے اپنے پیار کی بربادی پہ شبنم کو ہنستا پاؤ گے کانٹا کوئی دامن تھامے گا جب-جب میری یاد آئے گی بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل زلفوں کا آوارہ بادل بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل لاکھ چھپائیں گے دنیا سے لاکھ چھپائیں گے دنیا سے پیار چھپے گا لیکن کیسے کانچ سے نازک پیار کی رسمیں توڑیں گے جب اپنی قسمیں شیشہ کوئی چبھ جائے گا جب-جب میری یاد آئے گی بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل زلفوں کا آوارہ بادل بھیگی ہوئی آنکھوں کا کاجل