Duniya Se Kaho Awaz Na De

Duniya Se Kaho Awaz Na De

Mehdi Hassan

Альбом: Aina & Ambar
Длительность: 4:20
Год: 1977
Скачать MP3

Текст песни

ٹھہرا ہے سماں
ہم تم ہیں جہاں
آنکھوں سے کہو، آنکھوں سے سنو
دھڑکن سے کہو، خاموش رہے
دنیا سے کہو، آواز نہ دے
ٹھہرا ہے سماں

دیکھا جب سے تمھیں
پورے ہوئے گیت میرے
چاہوں یوں ہی تمھیں
شام و سحر، میت میرے

دن شب میں ڈھلے
شب دن میں ڈھلے
ساون برسے، صدیاں گزرے
ہاتھوں میں سدا یہ ہاتھ رہے
دنیا سے کہو، آواز نہ دے

دنیا رہے نہ رہے
ختم نہ ہو پیار کبھی
آؤ، ایسے ملیں
مل کے جدا ہوں نہ کبھی

ٹھہرا ہے سماں
ہم تم ہیں جہاں
گم صم ہے نظر، خاموش زباں
میں میں نہ رہا، تم تم نہ رہے
دنیا سے کہو، آواز نہ دے

(آواز نہ دے)
(آواز نہ دے)
(آواز نہ دے)
(آواز نہ دے)
(آواز نہ دے)
(آواز نہ-)