Tu Ne Pehli Bar
Noor Jehan & Rajab Ali
6:17زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ اب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ میں تیرے ساتھ چلوں گا تیرا سایہ بن کر میں تیرے ساتھ چلوں گا تیرا سایہ بن کر میری ہر صبح رہے گی تیری ہر شام کے ساتھ اب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ اپنے سینے میں بسا لے مجھے دھڑکن کی طرح اپنے سینے میں بسا لے مجھے دھڑکن کی طرح کہ میرا دل بھی ہے شامل میرے پیغام کے ساتھ اب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ تجھ سے پائی ہے تیرے پیار کی مستی میں نے تجھ سے پائی ہے تیرے پیار کی مستی میں نے عمر بھر پیاس بجھاؤں گا اِسی جام کے ساتھ اب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ