Mujhe Tum Nazar Se Gira Toh Rahe Ho
Mehdi Hassan
3:47گا، میرے دیوانے دل گا، میرے دیوانے دل اِس دنیا سے کیا حاصل ہم سے کوئی پیار کرے ہم لوگ نہیں ہیں اِس قابل گا، میرے دیوانے دل اپنے دل کا درد چھپا ہنس کر یہ آنسو پی جا گیت خوشی کے گائے جا گیت خوشی کے گائے جا جھوم اٹھے ساری محفل گا، میرے دیوانے دل ہم سے کوئی پیار کرے ہم لوگ نہیں ہیں اِس قابل گا، میرے دیوانے دل یہ جینا کیا جینا ہے زخمی زخمی سینہ ہے زہر غموں کا پینا ہے زہر غموں کا پینا ہے زندہ رہنا ہے مشکل گا، میرے دیوانے دل ہم سے کوئی پیار کرے ہم لوگ نہیں ہیں اِس قابل گا، میرے دیوانے دل ایک غریب کا دل ہی کیا جیسے ایک کھلونا تھا جب چاہے تب توڑ دیا جب چاہے تب توڑ دیا دنیا ہے خوشیوں کی قاتل گا، میرے دیوانے دل اِس دنیا سے کیا حاصل ہم سے کوئی پیار کرے ہم لوگ نہیں ہیں اِس قابل گا، میرے دیوانے دل